سورۃ 65 الطلاق (طلاق), آیت 8
-
وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُكْرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَأَيِّن
- اور کتنی ہی
- مِّن
- سے
- قَرْيَةٍ
- بستیوں میں (سے)
- عَتَتْ
- انہوں نے سرکشی کی
- عَنْ
- سے
- أَمْرِ
- حکم (سے)
- رَبِّهَا
- اپنے رب کے
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں سے
- فَحَاسَبْنَٰهَا
- تو حساب لیا ہم نے اس سے
- حِسَابًا
- حساب
- شَدِيدًا
- سخت
- وَعَذَّبْنَٰهَا
- اور عذاب دیا ہم نے اس کو
- عَذَابًا
- عذاب
- نُّكْرًا
- سخت
اور بہت سی بستی والوں نے اپنے رب کے حکم سے اور اس کے رسولوں سے سرتابی کی تو ہم نے بھی ان سے سخت حساب کیا اور انہیں عذاب دیا ان دیکھا (سخت) عذاب.
65:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی