سورۃ 65 الطلاق (طلاق), آیت 6
-
أَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنْتُمْ مِنْ وُجْدِكُمْ وَلَا تُضَارُّوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا عَلَيْهِنَّ ۚ وَإِنْ كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ فَأَنْفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّىٰ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ۚ فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ ۖ وَأْتَمِرُوا بَيْنَكُمْ بِمَعْرُوفٍ ۖ وَإِنْ تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهُ أُخْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَسْكِنُوهُنَّ
- بساؤ ان عورتوں کو
- مِنْ
- سٰے
- حَيْثُ
- جہاں
- سَكَنتُم
- تم رہتے ہو
- مِّن
- کے
- وُجْدِكُمْ
- اپنی وسعت کے مطابق
- وَلَا
- اور نہ
- تُضَآرُّوهُنَّ
- تم ضرر پہنچاؤ ان کو
- لِتُضَيِّقُوا۟
- تاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- وَإِن
- اور اگر
- كُنَّ
- ہوں
- أُو۟لَٰتِ
- والیاں
- حَمْلٍ
- حمل (والیاں)
- فَأَنفِقُوا۟
- تو خرچ کرو
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَضَعْنَ
- وہ رکھ دیں
- حَمْلَهُنَّ
- حمل اپنا
- فَإِنْ
- پھر اگر
- أَرْضَعْنَ
- وہ دودھ پلائیں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فَـَٔاتُوهُنَّ
- تو دے دو ان کو
- أُجُورَهُنَّ
- ان کے اجر
- وَأْتَمِرُوا۟
- اور معاملہ کرو
- بَيْنَكُم
- آپس میں
- بِمَعْرُوفٍ
- بھلے طریقے سے
- وَإِن
- اور اگر
- تَعَاسَرْتُمْ
- آپس میں کشمش کرو تم
- فَسَتُرْضِعُ
- تو دودھ پلا دے
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- أُخْرَىٰ
- کوئی دوسری
تم اپنی طاقت کے مطابق جہاں تم رہتے ہو وہاں ان (طلاق والی) عورتوں کو رکھو اور انہیں تنگ کرنے کے لیے تکلیف نہ پہنچاؤ اور اگر وه حمل سے ہوں تو جب تک بچہ پیدا ہولے انہیں خرچ دیتے رہا کرو پھر اگر تمہارے کہنے سے وہی دودھ پلائیں تو تم انہیں ان کی اجرت دے دو اور باہم مناسب طور پر مشوره کر لیا کرواور اگر تم آپس میں کشمکش کرو تو اس کے کہنے سے کوئی اور دودھ پلائے گی.
65:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی