سورۃ 65 الطلاق (طلاق), آیت 4
-
وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ ۚ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ۚ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّٰٓـِٔى
- اور وہ عورتیں
- يَئِسْنَ
- جو مایوس ہوچکی ہوں
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَحِيضِ
- حیض (سے)
- مِن
- سے
- نِّسَآئِكُمْ
- تمہاری عورتوں میں (سے)
- إِنِ
- اگر
- ٱرْتَبْتُمْ
- شک ہو تم کو
- فَعِدَّتُهُنَّ
- تو ان کی عدت
- ثَلَٰثَةُ
- تین
- أَشْهُرٍ
- مہینے ہے
- وَٱلَّٰٓـِٔى
- اور وہ عورتیں
- لَمْ
- نہیں
- يَحِضْنَ
- جنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوں
- وَأُو۟لَٰتُ
- اور والیاں
- ٱلْأَحْمَالِ
- حمل والیاں
- أَجَلُهُنَّ
- ان کی عدت
- أَن
- کہ
- يَضَعْنَ
- وہ رکھ دیں
- حَمْلَهُنَّ
- اپنا حمل
- وَمَن
- اور جو
- يَتَّقِ
- ڈرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- يَجْعَل
- وہ کردے گا
- لَّهُۥ
- اس کے لیے
- مِنْ
- سے
- أَمْرِهِۦ
- اس کے کام میں
- يُسْرًا
- آسانی
تمہاری عورتوں میں سے جو عورتیں حیض سے ناامید ہو گئی ہوں، اگر تمہیں شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور ان کی بھی جنہیں حیض آنا شروع ہی نہ ہوا ہو اور حاملہ عورتوں کی عدت ان کے وضع حمل ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ سے ڈرے گا اللہ اس کے (ہر) کام میں آسانی کر دے گا.
65:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی