سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 14
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ ۚ وَإِنْ تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- إِنَّ
- بیشک
- مِنْ
- سے
- أَزْوَٰجِكُمْ
- تمہاری بیویوں میں سے
- وَأَوْلَٰدِكُمْ
- اور تمہارے بچوں میں سے
- عَدُوًّا
- دشمن ہیں
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- فَٱحْذَرُوهُمْ
- پس بچو ان سے
- وَإِن
- اور اگر
- تَعْفُوا۟
- تم معاف کردو گے
- وَتَصْفَحُوا۟
- اور درگزر کرو گے
- وَتَغْفِرُوا۟
- اور بخش دو گے
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
اے ایمان والو! تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں پس ان سے ہوشیار رہنا اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر کر جاؤ اور بخش دو تو اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے.
64:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی