سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 12
-
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ۚ فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- ٱلرَّسُولَ
- رسول کی
- فَإِن
- پھر اگر
- تَوَلَّيْتُمْ
- منہ موڑو تم
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- عَلَىٰ
- پر
- رَسُولِنَا
- ہمارے رسول (پر)
- ٱلْبَلَٰغُ
- پہنچانا ہے
- ٱلْمُبِينُ
- کھلم کھلا
(لوگو) اللہ کا کہنا مانو اور رسول کا کہنا مانو۔ پس اگر تم اعراض کرو تو ہمارے رسول کے ذمہ صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے.
64:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی