سورۃ 63 المنافقون (منافق), آیت 9
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ ۚ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو !
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تُلْهِكُمْ
- غافل کریں تم کو
- أَمْوَٰلُكُمْ
- مال تمہارے
- وَلَآ
- اور نہ
- أَوْلَٰدُكُمْ
- اولاد تمہاری
- عَن
- سے
- ذِكْرِ
- ذکر (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَفْعَلْ
- ایسا کرے گا
- ذَٰلِكَ
- تو
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ ہیں
- ٱلْخَٰسِرُونَ
- جو خسارہ پانے والے ہیں
اے مسلمانو! تمہارے مال اور تمہاری اوﻻد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں ۔ اور جو ایسا کریں وه بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں.
63:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی