سورۃ 63 المنافقون (منافق), آیت 2
-
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱتَّخَذُوٓا۟
- انہوں نے بنا لیا
- أَيْمَٰنَهُمْ
- اپنی قسموں کو
- جُنَّةً
- ڈھال
- فَصَدُّوا۟
- تو انہوں نے روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- سَآءَ
- کتنا برا ہے
- مَا
- جو کچھ
- كَانُوا۟
- وہ ہیں
- يَعْمَلُونَ
- وہ کررہے
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پس اللہ کی راه سے رک گئے بیشک برا ہے وه کام جو یہ کر رہے ہیں.
63:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی