سورۃ 63 المنافقون (منافق), آیت 11
-
وَلَنْ يُؤَخِّرَ اللَّهُ نَفْسًا إِذَا جَاءَ أَجَلُهَا ۚ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَن
- اور ہرگز نہ
- يُؤَخِّرَ
- مہلت دے گا - ڈھیل دے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- نَفْسًا
- کسی نفس کو
- إِذَا
- جب
- جَآءَ
- آجائے
- أَجَلُهَا
- اس کی موت کا وقت
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- خَبِيرٌۢ
- خبر رکھنے والا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
اور جب کسی کا مقرره وقت آجاتا ہے پھر اسے اللہ تعالیٰ ہر گز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے اللہ تعالیٰ بخوبی باخبر ہے.
63:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی