سورۃ 61 الصف (صف), آیت 3
-
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَبُرَ
- بڑا ہے
- مَقْتًا
- بغض میں۔ ناراضگی میں
- عِندَ
- ہاں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَن
- کہ
- تَقُولُوا۟
- تم کہو
- مَا
- وہ جو
- لَا
- نہیں
- تَفْعَلُونَ
- تم کرتے
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے.
61:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی