سورۃ 61 الصف (صف), آیت 14
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا أَنْصَارَ اللَّهِ كَمَا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِيِّينَ مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللَّهِ ۖ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنْصَارُ اللَّهِ ۖ فَآمَنَتْ طَائِفَةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَرَتْ طَائِفَةٌ ۖ فَأَيَّدْنَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَىٰ عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا ظَاهِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- كُونُوٓا۟
- ہوجاؤ
- أَنصَارَ
- مددگار
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- كَمَا
- جیسے
- قَالَ
- کہا تھا
- عِيسَى
- عیسیٰ
- ٱبْنُ
- ابن
- مَرْيَمَ
- مریم نے
- لِلْحَوَارِيِّۦنَ
- حواریوں سے
- مَنْ
- کون
- أَنصَارِىٓ
- میرا مددگار ہوگا
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- قَالَ
- کہا
- ٱلْحَوَارِيُّونَ
- حواریوں نے
- نَحْنُ
- ہم ہیں
- أَنصَارُ
- مددگار
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَـَٔامَنَت
- تو ایمان لایا
- طَّآئِفَةٌ
- ایک گروہ
- مِّنۢ
- سے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل میں سے
- وَكَفَرَت
- اور انکار کردیا
- طَّآئِفَةٌ
- ایک گروہ نے
- فَأَيَّدْنَا
- تو تائید کی ہم نے۔ مدد کی ہم نے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- عَلَىٰ
- اوپر
- عَدُوِّهِمْ
- ان کے دشمنوں کے
- فَأَصْبَحُوا۟
- تو ہوگئے وہ
- ظَٰهِرِينَ
- غالب آنے والے
اے ایمان والو! تم اللہ تعالیٰ کے مددگار بن جاؤ ۔ جس طرح حضرت مریم کے بیٹے حضرت عیسیٰ نے حواریوں سے فرمایا کہ کون ہے جو اللہ کی راه میں میرا مددگار بنے؟ حواریوں نے کہا ہم اللہ کی راه میں مددگار ہیں، پس بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت تو ایمان ﻻئی اور ایک جماعت نے کفر کیا تو ہم نے مومنوں کی انکے دشمنوں کے مقابلہ میں مدد کی پس وه غالب آ گئے.
61:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی