سورۃ 61 الصف (صف), آیت 12
-
يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- يَغْفِرْ
- بخش دے گا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- ذُنُوبَكُمْ
- تمہارے گناہوں کو
- وَيُدْخِلْكُمْ
- اور داخل کرے گا تم کو
- جَنَّٰتٍ
- باغوں میں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے سے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- وَمَسَٰكِنَ
- اور گھروں (میں)
- طَيِّبَةً
- پاکیزہ
- فِى
- میں
- جَنَّٰتِ
- باغوں (میں )
- عَدْنٍ
- ہمیشگی کے
- ذَٰلِكَ
- یہی ہے
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی
- ٱلْعَظِيمُ
- بڑی
اللہ تعالیٰ تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے.
61:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی