سورۃ 60 الممتحنة (امتحان), آیت 9
-
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- يَنْهَىٰكُمُ
- روکتا ہے تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَنِ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں (سے)
- قَٰتَلُوكُمْ
- جنہوں نے جنگ کی تم سے
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین کے معاملے میں
- وَأَخْرَجُوكُم
- اور نکالا تم کو
- مِّن
- سے
- دِيَٰرِكُمْ
- تمہارے گھروں (سے)
- وَظَٰهَرُوا۟
- حالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی
- عَلَىٰٓ
- پر
- إِخْرَاجِكُمْ
- تمہارے نکالنے پر
- أَن
- کہ
- تَوَلَّوْهُمْ
- تم دوستی کرو ان سے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَوَلَّهُمْ
- دوستی کرے ان سے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- ظالم ہیں
اللہ تعالیٰ تمہیں صرف ان لوگوں کی محبت سے روکتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائیاں لڑیں اور تمہیں شہر سے نکال دیئے اور شہر سے نکالنے والوں کی مدد کی جو لوگ ایسے کفار سے محبت کریں وه (قطعاً) ﻇالم ہیں.
60:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی