سورۃ 60 الممتحنة (امتحان), آیت 5
-
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- لَا
- نہ
- تَجْعَلْنَا
- تو بنا ہم کو
- فِتْنَةً
- آزمائش
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَٱغْفِرْ
- اور بخش دے
- لَنَا
- ہم کو
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- أَنتَ
- تو ہی
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور اے ہمارے پالنے والے ہماری خطاؤں کو بخش دے، بیشک تو ہی غالب، حکمت واﻻ ہے.
60:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی