سورۃ 60 الممتحنة (امتحان), آیت 1
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنَ الْحَقِّ يُخْرِجُونَ الرَّسُولَ وَإِيَّاكُمْ ۙ أَنْ تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ رَبِّكُمْ إِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِي سَبِيلِي وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِي ۚ تُسِرُّونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا أَخْفَيْتُمْ وَمَا أَعْلَنْتُمْ ۚ وَمَنْ يَفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَتَّخِذُوا۟
- تم بناؤ
- عَدُوِّى
- میرے دشمنوں کو
- وَعَدُوَّكُمْ
- اور اپنے دشمنوں کو
- أَوْلِيَآءَ
- دوست
- تُلْقُونَ
- تم ڈالتے ہو
- إِلَيْهِم
- ان کی طرف
- بِٱلْمَوَدَّةِ
- محبت کو
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- كَفَرُوا۟
- انہوں نے کفر کیا
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- جَآءَكُم
- آیا تمہارے پاس
- مِّنَ
- سے
- ٱلْحَقِّ
- حق میں (سے)
- يُخْرِجُونَ
- وہ نکالتے ہیں
- ٱلرَّسُولَ
- رسول کو
- وَإِيَّاكُمْ
- اور تم کو
- أَن
- کہ
- تُؤْمِنُوا۟
- تم ایمان لاتے ہو
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- رَبِّكُمْ
- جو رب ہے تمہارا
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- خَرَجْتُمْ
- نکلے تم
- جِهَٰدًا
- جہاد کو
- فِى
- میں
- سَبِيلِى
- میرے راستے (میں)
- وَٱبْتِغَآءَ
- اور تلاش کرنے کو
- مَرْضَاتِى
- میری رضا
- تُسِرُّونَ
- تم چھپا کر بھیجتے ہو
- إِلَيْهِم
- ان کی طرف
- بِٱلْمَوَدَّةِ
- محبت کو
- وَأَنَا۠
- اور میں
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہوں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَخْفَيْتُمْ
- تم چھپاتے ہو
- وَمَآ
- اور جو
- أَعْلَنتُمْ
- تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَفْعَلْهُ
- کرے گا اس کو
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- ضَلَّ
- وہ بھٹک گیا
- سَوَآءَ
- سیدھے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے سے
اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وه اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں، پیغمبر کو اور خود تمہیں بھی محض اس وجہ سے جلاوطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب پر ایمان رکھتے ہو، اگر تم میری راه میں جہاد کے لیے اور میری رضا مندی کی طلب میں نکلتے ہو (تو ان سے دوستیاں نہ کرو<footnote id="4"></footnote>)، تم ان کے پاس محبت کا پیغام پوشیده پوشیده بھیجتے ہو اور مجھے خوب معلوم ہے جو تم نے چھپایا اور وه بھی جو تم نے ﻇاہر کیا، تم میں سے جو بھی اس کام کو کرے گا وه یقیناً راه راست سے بہک جائے گا.
60:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی