سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 91
-
إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَعَنِ الصَّلَاةِ ۖ فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان کے
- أَن
- کہ
- يُوقِعَ
- ڈال دے
- بَيْنَكُمُ
- تمہارے درمیان
- ٱلْعَدَٰوَةَ
- عداوت
- وَٱلْبَغْضَآءَ
- اور بغض
- فِى
- میں
- ٱلْخَمْرِ
- شراب (میں)
- وَٱلْمَيْسِرِ
- اور جوئے میں
- وَيَصُدَّكُمْ
- اور روک دے تم کو
- عَن
- سے
- ذِكْرِ
- ذکر سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَعَنِ
- اور سے
- ٱلصَّلَوٰةِ
- نماز (سے)
- فَهَلْ
- تو کیا
- أَنتُم
- ہو تم
- مُّنتَهُونَ
- باز آنے والے ۔ رکھنے والے
شیطان تو یوں چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے سے تمہارے آپس میں عداوت اور بغض واقع کرا دے اور اللہ تعالیٰ کی یاد سے اور نماز سے تم کو باز رکھے سو اب بھی باز آجاؤ۔
5:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی