سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 83
-
وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَىٰ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- سَمِعُوا۟
- وہ سنتے ہیں
- مَآ
- اسے
- أُنزِلَ
- جو نازل کیا گیا
- إِلَى
- طرف
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کے
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھتے ہو۔ تم دیکھو گے
- أَعْيُنَهُمْ
- ان کی آنکھوں کو
- تَفِيضُ
- یہ پڑتی ہیں۔ جھلک رہی ہوتی ہیں
- مِنَ
- سے
- ٱلدَّمْعِ
- آنسوؤں
- مِمَّا
- اس سے
- عَرَفُوا۟
- جو انہوں نے پہچان لیا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْحَقِّ
- حق
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- ءَامَنَّا
- ہم ایمان لائے
- فَٱكْتُبْنَا
- پس ہمیں لکھ دے
- مَعَ
- ساتھ ان کے جو
- ٱلشَّٰهِدِينَ
- گواہی دینے والے ہیں
اور جب وه رسول کی طرف نازل کرده (کلام) کو سنتے ہیں تو آپ ان کی آنکھیں آنسو سے بہتی ہوئی دیکھتے ہیں اس سبب سے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا، وه کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے پس تو ہم کو بھی ان لوگوں کے ساتھ لکھ لے جو تصدیق کرتے ہیں۔
5:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی