سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 77
-
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا وَضَلُّوا عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- يَٰٓأَهْلَ
- اے اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- لَا
- نہ
- تَغْلُوا۟
- تم غلو کرو
- فِى
- میں
- دِينِكُمْ
- اپنے دین میں
- غَيْرَ
- نا
- ٱلْحَقِّ
- حق
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعُوٓا۟
- تم پیروی کرو
- أَهْوَآءَ
- خواہشات کی
- قَوْمٍ
- ایک قوم کی
- قَدْ
- تحقیق
- ضَلُّوا۟
- وہ بھٹک گئے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَأَضَلُّوا۟
- اور انہوں نے گمراہ کیا
- كَثِيرًا
- بہت سوں کو
- وَضَلُّوا۟
- اور وہ بھٹک گئے
- عَن
- سے
- سَوَآءِ
- سیدھے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے
کہہ دیجیئے اے اہل کتاب! اپنے دین میں ناحق غلو اور زیادتی نہ کرو اور ان لوگوں کی نفسانی خواہشوں کی پیروی نہ کرو جو پہلے سے بہک چکے ہیں اور بہتوں کو بہکا بھی چکے ہیں اور سیدھی راه سے ہٹ گئے ہیں۔
5:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی