سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 75
-
مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ ۖ كَانَا يَأْكُلَانِ الطَّعَامَ ۗ انْظُرْ كَيْفَ نُبَيِّنُ لَهُمُ الْآيَاتِ ثُمَّ انْظُرْ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- ٱلْمَسِيحُ
- مسیح
- ٱبْنُ
- ابن
- مَرْيَمَ
- مریم
- إِلَّا
- مگر
- رَسُولٌ
- ایک رسول
- قَدْ
- تحقیق
- خَلَتْ
- گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِ
- اس سے قبل
- ٱلرُّسُلُ
- کئی رسول
- وَأُمُّهُۥ
- اور اس کی ماں
- صِدِّيقَةٌ
- سچی عورت تھی
- كَانَا
- وہ دونوں تھے
- يَأْكُلَانِ
- کھایا کرتے تھے
- ٱلطَّعَامَ
- کھانا
- ٱنظُرْ
- دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- نُبَيِّنُ
- ہم بیان کرتے ہیں
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- ثُمَّ
- پھر
- ٱنظُرْ
- دیکھو
- أَنَّىٰ
- کہاں سے
- يُؤْفَكُونَ
- وہ پھیرے جاتے ہیں
مسیح ابن مریم سوا پیغمبر ہونے کے اور کچھ بھی نہیں، اس سے پہلے بھی بہت سے پیغمبر ہوچکے ہیں ان کی والده ایک راست باز عورت تھیں دونوں ماں بیٹے کھانا کھایا کرتے تھے، آپ دیکھیے کہ کس طرح ہم ان کے سامنے دلیلیں رکھتے ہیں پھر غور کیجیئے کہ کس طرح وه پھرے جاتے ہیں۔
5:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی