سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 71
-
وَحَسِبُوا أَلَّا تَكُونَ فِتْنَةٌ فَعَمُوا وَصَمُّوا ثُمَّ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ ثُمَّ عَمُوا وَصَمُّوا كَثِيرٌ مِنْهُمْ ۚ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَحَسِبُوٓا۟
- اور انہوں نے سمجھا
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَكُونَ
- ہوگا
- فِتْنَةٌ
- کوئی فتنہ
- فَعَمُوا۟
- تو وہ اندھے بن گئے
- وَصَمُّوا۟
- اور بہرے ہوگئے
- ثُمَّ
- پھر
- تَابَ
- مہربان ہوا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ثُمَّ
- پھر
- عَمُوا۟
- وہ اندھے بن گئے
- وَصَمُّوا۟
- اور بہرے ہوگئے
- كَثِيرٌ
- بہت سے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- بَصِيرٌۢ
- دیکھنے والا ہے
- بِمَا
- اس کو جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
اور سمجھ بیٹھے کہ کوئی پکڑ نہ ہوگی، پس اندھے بہرے بن بیٹھے، پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کی، اس کے بعد بھی ان میں سے اکثر اندھے بہرے ہوگئے ۔ اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کو بخوبی دیکھنے واﻻ ہے۔
5:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی