سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 38
-
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِنَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّارِقُ
- اور جو چور مرد ہے
- وَٱلسَّارِقَةُ
- اور جو چور عورت ہے
- فَٱقْطَعُوٓا۟
- پس کاٹ دو
- أَيْدِيَهُمَا
- ان دونوں کے ہاتھ
- جَزَآءًۢ
- جزا ہے
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَسَبَا
- ان دونوں نے کمائی کی
- نَكَٰلًا
- عبرت ناک سزا ہے۔ باعث عبرت سزا ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
چوری کرنے والے مرد اور عورت کے ہاتھ کاٹ دیا کرو ۔ یہ بدلہ ہے اس کا جو انہوں نے کیا۔ عذاب، اللہ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ قوت وحکمت واﻻ ہے۔
5:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی