سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 36
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ أَنَّ لَهُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لِيَفْتَدُوا بِهِ مِنْ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَوْ
- اگر
- أَنَّ
- بیشک
- لَهُم
- ان کے لیے ہو
- مَّا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- جَمِيعًا
- سارے کا سارا
- وَمِثْلَهُۥ
- اور اس کی مانند
- مَعَهُۥ
- اس کے ساتھ
- لِيَفْتَدُوا۟
- تاکہ وہ فدیہ دیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مِنْ
- سے
- عَذَابِ
- عذاب سے (بچنے کے لیے)
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- مَا
- نہیں
- تُقُبِّلَ
- قبول کیا جائے گا
- مِنْهُمْ
- ان سے
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
یقین مانو کہ کافروں کے لئے اگر وه سب کچھ ہو جو ساری زمین میں ہے بلکہ اسی کے مثل اور بھی ہو اور وه اس سب کو قیامت کے دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں دینا چاہیں تو بھی ناممکن ہے کہ ان کا فدیہ قبول کرلیا جائے، ان کے لئے تو درد ناک عذاب ہی ہے۔
5:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی