سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 33
-
إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنْفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- جَزَٰٓؤُا۟
- بدلہ
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- يُحَارِبُونَ
- جو جنگ کرتے ہیں
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول سے
- وَيَسْعَوْنَ
- اور وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- فَسَادًا
- فساد کے لیے
- أَن
- یہ کہ
- يُقَتَّلُوٓا۟
- وہ قتل کیے جائیں
- أَوْ
- یا
- يُصَلَّبُوٓا۟
- وہ سولی چڑھائے جائیں
- أَوْ
- یا
- تُقَطَّعَ
- کاٹ دیے جائیں
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے ہاتھ
- وَأَرْجُلُهُم
- اور ان کے پاؤں
- مِّنْ
- سے
- خِلَٰفٍ
- مخالف سمت (سے)
- أَوْ
- یا
- يُنفَوْا۟
- وہ نکال دییے جائیں
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- ذَٰلِكَ
- یہ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- خِزْىٌ
- رسوائی ہے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
جو اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے لڑیں اور زمین میں فساد کرتے پھریں ان کی سزا یہی ہے کہ وه قتل کر دیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا مخالف جانب سے ان کے ہاتھ پاوں کاٹ دیئے جائیں، یا انہیں جلاوطن کر دیا جائے ، یہ تو ہوئی ان کی دنیوی ذلت اور خواری، اور آخرت میں ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے۔
5:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی