سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 31
-
فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ ۚ قَالَ يَا وَيْلَتَا أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَٰذَا الْغُرَابِ فَأُوَارِيَ سَوْءَةَ أَخِي ۖ فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَبَعَثَ
- پھر بھیجا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- غُرَابًا
- ایک کوا
- يَبْحَثُ
- جو کردیتا تھا۔ کھودتا تھا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں
- لِيُرِيَهُۥ
- تاکہ وہ دکھائے
- كَيْفَ
- اسے کس طرح
- يُوَٰرِى
- وہ چھپائے
- سَوْءَةَ
- لاش
- أَخِيهِ
- اپنے بھائی کی
- قَالَ
- کہا
- يَٰوَيْلَتَىٰٓ
- ہائے افسوس مجھ پر
- أَعَجَزْتُ
- کیا میں عاجز ہوا۔ ہوگیا
- أَنْ
- یہ کہ
- أَكُونَ
- میں ہوجاؤں
- مِثْلَ
- مانند
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْغُرَابِ
- کوے کے
- فَأُوَٰرِىَ
- کہ میں چھپاؤں
- سَوْءَةَ
- لاش
- أَخِى
- اپنے بھائی کی
- فَأَصْبَحَ
- تو وہ ہوگیا
- مِنَ
- سے
- ٱلنَّٰدِمِينَ
- نادم ہونے والوں میں
پھر اللہ تعالیٰ نے ایک کوے کو بھیجا جو زمین کھود رہا تھا تاکہ اسے دکھائے کہ وه کس طرح اپنے بھائی کی نعش کو چھپا دے، وه کہنے لگا، ہائے افسوس! کیا میں ایسا کرنے سے بھی گیا گزرا ہوگیا کہ اس کوے کی طرح اپنے بھائی کی ﻻش کو دفنا دیتا؟ پھر تو (بڑا ہی) پشیمان اور شرمنده ہوگیا۔
5:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی