سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 29
-
إِنِّي أُرِيدُ أَنْ تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أُرِيدُ
- میں چاہتا ہوں
- أَن
- کہ
- تَبُوٓأَ
- تو پلٹے
- بِإِثْمِى
- ساتھ میرے گناہ کے
- وَإِثْمِكَ
- اور اپنے گناہ کے
- فَتَكُونَ
- پس تو ہوجائے گا
- مِنْ
- سے
- أَصْحَٰبِ
- ساتھی
- ٱلنَّارِ
- آگ کے (آگ والوں میں سے)
- وَذَٰلِكَ
- اور یہ
- جَزَٰٓؤُا۟
- بدلہ ہے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کا
میں تو چاہتا ہوں کہ تو میرا گناه اور اپنے گناه اپنے سر پر رکھ لے اور دوزخیوں میں شامل ہوجائے، ﻇالموں کا یہی بدلہ ہے۔
5:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی