سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 119
-
قَالَ اللَّهُ هَٰذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصَّادِقِينَ صِدْقُهُمْ ۚ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمائے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- هَٰذَا
- یہ۔ اس
- يَوْمُ
- دن
- يَنفَعُ
- نفع دے گا
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں کو
- صِدْقُهُمْ
- ان کا سچ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- جَنَّٰتٌ
- باغات ہیں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَآ
- ان میں
- أَبَدًا
- ہمیشہ ہمیشہ
- رَّضِىَ
- راضی ہوا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَنْهُمْ
- ان سے
- وَرَضُوا۟
- اور راضی ہوگئے
- عَنْهُ
- اس سے
- ذَٰلِكَ
- یہ ۔ یہی ہے
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی
- ٱلْعَظِيمُ
- بڑی
اللہ ارشاد فرمائے گا کہ یہ وه دن ہے کہ جو لوگ سچے تھے ان کا سچا ہونا ان کے کام آئے گا ان کو باغ ملیں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں وه ہمیشہ ہمیشہ کو رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان سے راضی اور خوش اور یہ اللہ سے راضی اور خوش ہیں، یہ بڑی (بھاری) کامیابی ہے۔
5:119
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی