سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 105
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ ۖ لَا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ ۚ إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے وہ لوگو
- ٱلَّذِينَ
- جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے ہو
- عَلَيْكُمْ
- تم پر ہے
- أَنفُسَكُمْ
- تم کو
- لَا
- نہ
- يَضُرُّكُم
- نقصان دے
- مَّن
- وہ جو
- ضَلَّ
- بھٹک گیا
- إِذَا
- جب تم نے
- ٱهْتَدَيْتُمْ
- ہدایت پا لی ہو
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَرْجِعُكُمْ
- لوٹنا ہے تمہارا
- جَمِيعًا
- سب کے سب کا
- فَيُنَبِّئُكُم
- پھر وہ بتادے گا تم کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
اے ایمان والوں! اپنی فکر کرو، جب تم راه راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمراه رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں ۔ اللہ ہی کے پاس تم سب کو جانا ہے پھر وه تم سب کو بتلا دے گا جو کچھ تم سب کرتے تھے۔
5:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی