سورۃ 59 الحشر (حشر), آیت 7
-
مَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْ ۚ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- مَّآ
- جو
- أَفَآءَ
- پلٹایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَىٰ
- پر
- رَسُولِهِۦ
- اپنے رسول (پر)
- مِنْ
- سے
- أَهْلِ
- والوں میں سے
- ٱلْقُرَىٰ
- بستی (والوں میں سے)
- فَلِلَّهِ
- پس اللہ کے لیے ہے
- وَلِلرَّسُولِ
- اور رسول کے لیے
- وَلِذِى
- اور کے لیے
- ٱلْقُرْبَىٰ
- رشتہ داروں (کے لیے)
- وَٱلْيَتَٰمَىٰ
- اور یتیموں کے لیے
- وَٱلْمَسَٰكِينِ
- اور مسکینوں کے لیے
- وَٱبْنِ
- اور
- ٱلسَّبِيلِ
- مسافروں کے لیے
- كَىْ
- تاکہ
- لَا
- نہ
- يَكُونَ
- ہو
- دُولَةًۢ
- گھومتے رہنا۔ گردش کرنا
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلْأَغْنِيَآءِ
- مال داروں کے۔ غنی لوگوں کے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- وَمَآ
- اور جو
- ءَاتَىٰكُمُ
- دیں تم کو
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- فَخُذُوهُ
- پس لے لو اس کو
- وَمَا
- اور جس چیز سے
- نَهَىٰكُمْ
- روکیں تم کو
- عَنْهُ
- اس سے
- فَٱنتَهُوا۟
- پس رک جاؤ
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِنَّ
- بےشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- شَدِيدُ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا دینے والا ہے
بستیوں والوں کا جو (مال) اللہ تعالیٰ تمہارے لڑے بھڑے بغیر اپنے رسول کے ہاتھ لگائے وه اللہ کا ہے اور رسول کا اور قرابت والوں کا اور یتیموں مسکینوں کا اور مسافروں کا ہے تاکہ تمہارے دولت مندوں کے ہاتھ میں ہی یہ مال گردش کرتا نہ ره جائے اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ سخت عذاب واﻻ ہے.
59:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی