سورۃ 59 الحشر (حشر), آیت 5
-
مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَىٰ أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- جو بھی
- قَطَعْتُم
- کاٹے تم نے
- مِّن
- کے
- لِّينَةٍ
- کھجور کے درخت
- أَوْ
- یا
- تَرَكْتُمُوهَا
- تم نے چھوڑ دیا ان کو
- قَآئِمَةً
- کھڑے ہوئے
- عَلَىٰٓ
- پر
- أُصُولِهَا
- ان کی جڑوں پر
- فَبِإِذْنِ
- تو ساتھ اذن کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلِيُخْزِىَ
- اور تاکہ وہ رسوا کرے
- ٱلْفَٰسِقِينَ
- فاسقوں کو
تم نے کھجوروں کے جو درخت کاٹ ڈالے یا جنہیں تم نے ان کی جڑوں پر باقی رہنے دیا۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فرمان سے تھا اور اس لیے بھی کہ فاسقوں کو اللہ تعالیٰ رسوا کرے.
59:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی