سورۃ 59 الحشر (حشر), آیت 14
-
لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرًى مُحَصَّنَةٍ أَوْ مِنْ وَرَاءِ جُدُرٍ ۚ بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِيدٌ ۚ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّىٰ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- يُقَٰتِلُونَكُمْ
- وہ جنگ کریں گے تم سے
- جَمِيعًا
- سب مل کر
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- قُرًى
- بستیوں (میں)
- مُّحَصَّنَةٍ
- قلعہ بند ہوکر
- أَوْ
- یا
- مِن
- سے
- وَرَآءِ
- پیچھے (سے)
- جُدُرٍۭ
- دیواروں کے
- بَأْسُهُم
- ان کی جنگ
- بَيْنَهُمْ
- آپس میں
- شَدِيدٌ
- شدید ہے
- تَحْسَبُهُمْ
- تم سمجھتے ہو ان کو
- جَمِيعًا
- اکٹھا
- وَقُلُوبُهُمْ
- اور دل ان کے
- شَتَّىٰ
- پھٹے ہوئے ہیں۔ مختلف ہیں
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- قَوْمٌ
- لوگ ہیں
- لَّا
- نہیں
- يَعْقِلُونَ
- جو عقل رکھتے
یہ سب مل کر بھی تم سے لڑ نہیں سکتے ہاں یہ اور بات ہے کہ قلعہ بند مقامات میں ہوں یا دیواروں کی آڑ میں ہوں ، ان کی لڑائی تو ان میں آپس میں ہی بہت سخت ہے گو آپ انہیں متحد سمجھ رہے ہیں لیکن ان کے دل دراصل ایک دوسرے سے جدا ہیں۔ اس لیے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں.
59:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی