سورۃ 59 الحشر (حشر), آیت 1
-
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- سَبَّحَ
- تسبیح کی ہے
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- مَا
- ہر اس چیز نے
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- جو آسمانوں میں ہے
- وَمَا
- اور جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہے، اور وه غالب باحکمت ہے.
59:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی