سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 2
-
الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْكُمْ مِنْ نِسَائِهِمْ مَا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ ۖ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ ۚ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرًا مِنَ الْقَوْلِ وَزُورًا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُظَٰهِرُونَ
- جو ظہار کرتے ہیں
- مِنكُم
- تم میں سے
- مِّن
- سے
- نِّسَآئِهِم
- اپنی بیویوں (سے)
- مَّا
- نہیں
- هُنَّ
- وہ
- أُمَّهَٰتِهِمْ
- ان کی مائیں
- إِنْ
- نہیں
- أُمَّهَٰتُهُمْ
- ان کی مائیں
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّٰٓـِٔى
- وہ (عورتیں) جنہوں نے
- وَلَدْنَهُمْ
- جنم دیا ان کو
- وَإِنَّهُمْ
- اور بیشک وہ
- لَيَقُولُونَ
- البتہ وہ کہتے ہیں
- مُنكَرًا
- منکر۔ ناپسندیدہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْقَوْلِ
- بات میں (سے)
- وَزُورًا
- اور جھوٹ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَعَفُوٌّ
- البتہ معاف کرنے والا ہے
- غَفُورٌ
- بخشش فرمانے والا ہے
تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ﻇہار کرتے ہیں (یعنی انہیں ماں کہہ بیٹھتے ہیں) وه دراصل ان کی مائیں نہیں بن جاتیں، ان کی مائیں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وه پیدا ہوئے ، یقیناً یہ لوگ ایک نامعقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ معاف کرنے واﻻ اور بخشنے واﻻ ہے.
58:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی