سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 8
-
وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ ۙ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ وَقَدْ أَخَذَ مِيثَاقَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- لَا
- نہیں
- تُؤْمِنُونَ
- تم ایمان لاتے ہو
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلرَّسُولُ
- اور رسول
- يَدْعُوكُمْ
- بلاتا ہے تم کو
- لِتُؤْمِنُوا۟
- تاکہ تم ایمان لاؤ
- بِرَبِّكُمْ
- اپنے رب پر
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- أَخَذَ
- اس نے لیا ہے
- مِيثَٰقَكُمْ
- پختہ عہد تم سے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
تم اللہ پر ایمان کیوں نہیں ﻻتے؟ حاﻻنکہ خود رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان ﻻنےکی دعوت دے رہا ہے اور اگر تم مومن ہو تو وه تو تم سے مضبوط عہد وپیمان بھی لے چکا ہے.
57:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی