سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 23
-
لِكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَىٰ مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- لِّكَيْلَا
- تاکہ نہ
- تَأْسَوْا۟
- تم افسوس کرو
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فَاتَكُمْ
- نقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
- وَلَا
- اور نہ
- تَفْرَحُوا۟
- تم خوش ہو
- بِمَآ
- ساتھ اس کے
- ءَاتَىٰكُمْ
- جو اس نے دیا تم کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- پسند کرتا
- كُلَّ
- ہر
- مُخْتَالٍ
- خود پسند
- فَخُورٍ
- فخر جتانے والے کو
تاکہ تم اپنے سے فوت شده کسی چیز پر رنجیده نہ ہو جایا کرو اور نہ عطا کرده چیز پر اترا جاؤ ، اور اترانے والے شیخی خوروں کو اللہ پسند نہیں فرماتا.
57:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی