سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 20
-
اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ ۖ كَمَثَلِ غَيْثٍ أَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَكُونُ حُطَامًا ۖ وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٌ ۚ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱعْلَمُوٓا۟
- جان لو
- أَنَّمَا
- بیشک
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- لَعِبٌ
- کھیل ہے
- وَلَهْوٌ
- اور دل لگی ہے
- وَزِينَةٌ
- اور زینت ہے
- وَتَفَاخُرٌۢ
- اور باہم فخر کرنا
- بَيْنَكُمْ
- آپس میں
- وَتَكَاثُرٌ
- اور ایک دوسرے سے کثرت حاصل کرنا
- فِى
- میں
- ٱلْأَمْوَٰلِ
- مال
- وَٱلْأَوْلَٰدِ
- اور اولاد میں
- كَمَثَلِ
- مانند مثال
- غَيْثٍ
- ایک بارش کے ہے
- أَعْجَبَ
- خوش کیا
- ٱلْكُفَّارَ
- کسانوں کو
- نَبَاتُهُۥ
- اس کی نباتات نے
- ثُمَّ
- پھر
- يَهِيجُ
- وہ خشک ہوجاتی ہے
- فَتَرَىٰهُ
- پھر تم دیکھتے ہو اس کو
- مُصْفَرًّا
- کہ زرد ہوگئی
- ثُمَّ
- پھر
- يَكُونُ
- وہ ہوجاتی ہے
- حُطَٰمًا
- ریزہ ریزہ
- وَفِى
- اور میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت
- عَذَابٌ
- عذاب
- شَدِيدٌ
- سخت ہے
- وَمَغْفِرَةٌ
- اور بخشش
- مِّنَ
- کی طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَرِضْوَٰنٌ
- اور رضا مندی
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱلْحَيَوٰةُ
- دنیا کی
- ٱلدُّنْيَآ
- زندگی
- إِلَّا
- مگر
- مَتَٰعُ
- سامان
- ٱلْغُرُورِ
- دھوکے کا
خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر (و غرور) اور مال واوﻻد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیاده بتلانا ہے، جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وه خشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وه بالکل چورا چورا ہو جاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں.
57:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی