سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 17
-
اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱعْلَمُوٓا۟
- جان لو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يُحْىِ
- زندہ کرتا ہے
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- بَعْدَ
- بعد
- مَوْتِهَا
- اس کی موت کے
- قَدْ
- تحقیق
- بَيَّنَّا
- بیان کیں ہم نے
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لو
یقین مانوکہ اللہ ہی زمین کو اس کی موت کے بعد زنده کر دیتا ہے۔ ہم نے تو تمہارے لیے اپنی آیتیں بیان کردیں تاکہ تم سمجھو.
57:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی