سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 15
-
فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ مَأْوَاكُمُ النَّارُ ۖ هِيَ مَوْلَاكُمْ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱلْيَوْمَ
- تو آج
- لَا
- نہ
- يُؤْخَذُ
- لیا جائے گا
- مِنكُمْ
- تم سے
- فِدْيَةٌ
- کوئی فدیہ
- وَلَا
- اور نہ
- مِنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- مَأْوَىٰكُمُ
- ٹھکانہ تمہارا
- ٱلنَّارُ
- آگ ہے
- هِىَ
- وہ
- مَوْلَىٰكُمْ
- دوست ہے تمہاری
- وَبِئْسَ
- اور بدترین
- ٱلْمَصِيرُ
- انجام۔ ٹھکانہ
الغرض، آج تم سے نہ فدیہ (اور نہ بدلہ) قبول کیا جائے گا اور نہ کافروں سے تم (سب) کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ وہی تمہاری رفیق ہے اور وه برا ٹھکانا ہے.
57:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی