سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 92 – 94

  1. وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ

    لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.

    56:92
  2. فَنُزُلٌ مِنْ حَمِيمٍ

    تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے.

    56:93
  3. وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ

    اور دوزخ میں جانا ہے.

    56:94

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی