سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 51 – 52
-
ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو!
56:51 -
لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت.
56:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی