سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 5 – 6

  1. وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

    اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

    56:5
  2. فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا

    پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے.

    56:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی