سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 41 – 44
-
وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے
56:41 -
فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے).
56:42 -
وَظِلٍّ مِنْ يَحْمُومٍ
اورسیاه دھوئیں کے سائے میں.
56:43 -
لَا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.
56:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی