سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 9
-
وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَقِيمُوا۟
- اور قائم کرو۔ تولو
- ٱلْوَزْنَ
- وزن کو
- بِٱلْقِسْطِ
- انصاف کے ساتھ
- وَلَا
- اور نہ
- تُخْسِرُوا۟
- خسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
- ٱلْمِيزَانَ
- میزان میں۔ ترازو میں
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو.
55:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی