سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 78
-
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
لفظ کا ترجمہ
- تَبَٰرَكَ
- بہت بابرکت ہے
- ٱسْمُ
- نام
- رَبِّكَ
- تیرے رب کا
- ذِى
- جو صاحب
- ٱلْجَلَٰلِ
- جلال ہے
- وَٱلْإِكْرَامِ
- اور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے.
55:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی