سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 76
-
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ
لفظ کا ترجمہ
- مُتَّكِـِٔينَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلَىٰ
- پر
- رَفْرَفٍ
- مسندوں
- خُضْرٍ
- سبز
- وَعَبْقَرِىٍّ
- اور نادر
- حِسَانٍ
- نفیس
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے.
55:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی