سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 74
-
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
لفظ کا ترجمہ
- لَمْ
- نہیں
- يَطْمِثْهُنَّ
- چھوا ہوگا ان کو
- إِنسٌ
- کسی انسان نے
- قَبْلَهُمْ
- ان سے پہلے
- وَلَا
- اور نہ
- جَآنٌّ
- کسی جن نے
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل.
55:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی