سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 70 – 72

  1. فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ

    ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.

    55:70
  2. فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

    پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    55:71
  3. حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ

    (گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں.

    55:72

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی