سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 70
-
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهِنَّ
- ان میں ہیں
- خَيْرَٰتٌ
- اچھی عورتیں
- حِسَانٌ
- خوبصورت
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
55:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
55:70ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی