سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 68

  1. فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ

    لفظ کا ترجمہ

    فِيهِمَا
    ان دونوں میں
    فَٰكِهَةٌ
    پھل ہیں
    وَنَخْلٌ
    اور کھجور کے درخت
    وَرُمَّانٌ
    اور انار

    ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.

    55:68

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن)