سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 66
-
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهِمَا
- ان دونوں میں
- عَيْنَانِ
- دو چشمے ہیں
- نَضَّاخَتَانِ
- جوش مارنے والے
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
55:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
55:66ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی