سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 60
-
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ
لفظ کا ترجمہ
- هَلْ
- کیا
- جَزَآءُ
- بدلہ ہے
- ٱلْإِحْسَٰنِ
- احسن کا
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلْإِحْسَٰنُ
- احسان کے (کچھ اور ہے ؟ )
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے.
55:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی