سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 54
-
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
لفظ کا ترجمہ
- مُتَّكِـِٔينَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلَىٰ
- پر
- فُرُشٍۭ
- ایسے فرشوں
- بَطَآئِنُهَا
- ان کے استر
- مِنْ
- ہوں گے کے
- إِسْتَبْرَقٍ
- موٹے تافتے
- وَجَنَى
- اور پھل
- ٱلْجَنَّتَيْنِ
- دونوں باغوں کے۔ پھل توڑیں گے دونوں باغوں کے
- دَانٍ
- قریب قریب ہوں گے۔ جھکے ہوئے ہوں گے
جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے ، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے.
55:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی